ملت پارک میں کچرے کے ڈھیر سے نولود کی لاش برآمد

جمعہ 20 جنوری 2017 17:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ ملت پارک میں کچرے کے ڈھیر سے نولود کی لاش برآمد ہوئی ہے ، پولیس نے مردہ خانے منتقل کر دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ملت پارک کے علاقے میں چوک بابا اعظم میں کچرے کے ڈھیر میں نو مولود کی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا ۔