کراچی ،رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،7ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

جمعہ 20 جنوری 2017 17:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2017ء) پاکستان رینجرزسندھ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاہے۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز کے مطابق ٹارگٹڈ کارروائیاں لانڈھی، اورنگی ٹاون، گذری اور سعید آباد میں کی گئیں۔ان کارروائیوں کے دوران 7ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے ۔گرفتار ملزمان میں سے ایک تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :