لسبیلہ میں 4.5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

جمعہ 20 جنوری 2017 16:39

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2017ء) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں 4.5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے گہرائی پندرہ کلو میٹر تھی ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان (ن) کے ضلع لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 15کلو میٹر تھی زلزلے کا مرکز ضلع لسبیلہ سے پچاس کلو میٹر دور شمال مغرب تھا زلزلے میں کسی مالی یا جانی نقصان کی فی الوقت کوئی خبر موصول نہیں ہوئی