بلاول بھٹو سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی کے اجلاس کے فوری بعد بذریعہ ہیلی کا پٹر لا ہور روا نہ

جمعہ 20 جنوری 2017 16:30

بلاول بھٹو  سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی کے اجلاس کے فوری بعد بذریعہ ہیلی کا ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2017ء) چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی کے اجلاس کے فوری بعد بذریعہ ہیلی کا پٹر لا ہور روا نہ ہو ئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات بلاول بھٹو زرداری نے فیصل آباد میں مصروف دن گزارہ اور سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے علاوہ پارٹی رہنما ئوں اور کارکنوں سے ملنے کے بعد بذریعہ ہیلی کا پٹر لا ہور روا نہ ہو ئے ۔ہیلی پیڈ پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ئوں نے انہیں فیصل آباد سے رخصت کیا ۔

متعلقہ عنوان :