قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے زیر اہتمام عالمی کانفرنس پرسوں ہوگی

سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق صدارت کریں گے

جمعہ 20 جنوری 2017 16:29

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

یہ کانفرنس) اتوار کو پاک چائنہ سینٹر اسلام آباد میں دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔

متعلقہ عنوان :