سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا

جمعہ 20 جنوری 2017 16:19

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پیر کو 11 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جبکہ اسی روز معاشرے کے پسے ہوئے اور پسماندہ طبقات کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس بھی 2 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :