سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

جمعہ 20 جنوری 2017 15:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2017ء) سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے بعد ازاں ڈپٹی چیرمین سنیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنے کے بارے میں ایوان میں صدارتی فر مان پڑھا

متعلقہ عنوان :