اٹک، انسداد ڈینگی مہم بارے اہم اجلاس، ڈینگی مہم بارے جائزہ لیا گیا
جمعہ 20 جنوری 2017 14:45
(جاری ہے)
آمدہ ڈینگی سیزن میں عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ڈینگی سے متعلقہ حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھیں اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتیں تاکہ وہ ڈینگی جیسے موذی مرض سے محفوظ رہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈینگی کے سلسلے میں کیے جانے والے اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ انٹامولوجسٹ ثاقب حفیظ نے ضلع میں جاری ڈینگی مہم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میں انسداد ڈینگی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے اور روزانہ کی بنیاد پر تمام متعلقہ افسران اپنی رپورٹس ارسال کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.