ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

جمعہ 20 جنوری 2017 14:17

اسلام آباد ۔20جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔