سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کی جانب سے دو مختلف بلوں پر کمیٹی کی رپورٹیں ایوان بالا میں پیش

جمعہ 20 جنوری 2017 13:16

اسلام آباد ۔20جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کی جانب سے دو مختلف بلوں پر کمیٹی کی رپورٹیں ایوان بالا میں پیش کردی گئیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر فرحت اللہ بابر نے فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن کی جانب سے ہندو میرج بل 2016ء اور کم سن ملزمان کے لئے نظام عدل (ترمیمی) بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹیں ایوان میں پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :