اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات جی 6-1/4 کی طالبات اور اساتذہ کا ایوان بالا کا دورہ، اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا

جمعہ 20 جنوری 2017 13:09

اسلام آباد ۔20جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2017ء) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات جی 6-1/4 کی طالبات اور اساتذہ کے وفد نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات جی 6-1/4 کی طالبات اور اساتذہ کے وفد کو ایوان بالا آمد پر خوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :