جنوبی کوریا نے آواز کی رفتار سے دوڑنے والی ریل گاڑی پر کام شروع کردیا
جمعہ 20 جنوری 2017 13:07
(جاری ہے)
ادارے کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے دیگر اداروں سے مل کر کام کیا جارہا ہے اور مختلف ٹیکنالوجیز کو چیک کیا جارہا ہے تاکہ آئندہ تین سال تک اس منصوبے کو حتمی شکل دی جاسکے۔
جنوبی کورین حکومت اس حوالے سے تحقیق کررہی ہے اور مستقبل کی اس ٹیکنالوجی کو عملی شکل دے کر امریکا، کینیڈا اور چین وغیرہ کو اس میدان میں پیچھے چھوڑنا چاہتی ہے۔اس سے پہلے ہائپر لوپ نامی ایک منصوبہ بھی سامنے آیا تھا جس میں مسافر تیز ترین سفر کرسکیں گے اور وہ بھی حقیقت کے روپ میں ڈھلنے کے قریب ہے۔لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہائپر لوپ اس سسٹم پر کام کررہی ہے اور اس کی آزمائش لاس ویگاس کے ایک صحرا میں کامیابی سے کی جاچکی ہے۔دبئی میں بھی ہائپر لوپ سسٹم کو اپنانے پر غور کیا جارہا ہے اور آئندہ پانچ برسوں میں اس شہر کو یو اے ای کے دارالحکومت ابوظبہی سے اس سسٹم کے ذریعے ملایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.