شام میں امریکی فضائی حملہ، القاعدہ کا تیونسی کمانڈر ہلاک ماراگیا
بو سعدون التونسی ادلب گورنری میں کی جانے والی امریکی فضائیہ کی ایک کارروائی میں ہلاک ہوا،ترجمان پینٹاگان
جمعہ 20 جنوری 2017 12:25
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ محمد حبیب بو سعدون التونسی 2014 میں شام آیا۔
اس سے قبل وہ مشرقی یورپ سمیت مشرق وسطی کے متعدد ملکوں میں مقیم رہا جہاں اس کے انتہا پسندوں سے گہرے روابط رہے ہیں۔درایں اثنا امریکی محکمہ دفاع نے 12 جنوری کو القاعدہ کے ایک اور انتہا پسند رہنما عبدالجلیل المسلمی کو ادلب ہی میں ایک فضائی کارروائی میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا۔پینٹاگان کے ترجمان پیٹر کک نے 5 جنوری کو اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہم شام میں القاعدہ کے خلاف اپنی کارروائیاں اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک وہاں سے القاعدہ کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہو جاتا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.