بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

جمعرات 19 جنوری 2017 23:28

کوئٹہ۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان نے 19جنوری 2017 کو اسمبلی اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :