کراچی، مراد علی شاہ سے مراکش کے سفیر محمد کارمونے کی ملاقات ، دو طرفہ تعلقات اور تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ،

جمعرات 19 جنوری 2017 23:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مراکش کے سفیر محمد کارمونے ( Mohammad Karmoune)نے وزیر اعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقا ت کے دوران دو طرفہ تعلقات اور تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ۔ اس موقع پر کراچی میں مراکو کے اعزازی قونصل جنرل اشتیاق بیگ اور اختیار بیگ بھی شریک تھے ۔

متعلقہ عنوان :