کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عامر لیاقت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 جنوری 2017 21:27

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عامر لیاقت کے ناقابل ضمانت وارنٹ ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری2017ء) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عامر لیاقت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کئی مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

(جاری ہے)

ان ملزمان میں معروف مذہبی اسکالر اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت بھی شامل ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ عامر لیاقت کو ہر صورت گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :