وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مراکش کے سفیر محمد کارمونے نے وزیر اعلیٰ ہا?س میں ملاقات کی

جمعرات 19 جنوری 2017 21:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مراکش کے سفیر محمد کارمونے نے وزیر اعلیٰ ہا?س میں ملاقات کی ، ملاقا ت کے دوران دو طرفہ تعلقات اور تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا، اس موقع پر کراچی میں مراکو کے اعزازی قونصل جنرل اشتیاق بیگ اور اختیار بیگ بھی شریک تھے۔

متعلقہ عنوان :