وزیر داخلہ نے سندھ حکومت کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں مزید 90روز کی توسیع کی منظوری دیدی

جمعرات 19 جنوری 2017 21:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سندھ حکومت کی درخواست پر رینجرز کے اختیارات میں مزید نوے روز کی توسیع کی منظوری دے دی ۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت اختیارات دیے گئے ہیں اختیارات میں توسیع 16 جنوری 2017 سے نافذ العمل ہوگی۔

متعلقہ عنوان :