وزیر خزانہ کی زیر سندھ طاس معاہدہ سے متعلق بین الوزارتی اجلاس ،ْمختلف امورپر غور کیا گیا
سندھ طاس معاہدہ پانی کی تقسیم کا مفید اور آزمودہ میکنزم ہے، پاکستان معاہدہ کے تحت ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا ،ْ اسحاق ڈار
جمعرات 19 جنوری 2017 21:05
(جاری ہے)
وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان سندھ طاس معاہدہ کو پانی کی تقسیم کا ایک مفید اور آزمودہ میکنزم سمجھتا ہے اور اس نے معاہدہ پر شروع دن سے عمل کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے کہ اس معاہدہ کا احترام کریں اور اس کی شرائط پر عمل کریں۔ اس سلسلہ میں پاکستان اپنی ذمہ داریاں نبھاتا رہے گا۔ اس موقع پر سیکرٹری پانی و بجلی نے اجلاس کو سندھ طاس معاہدہ کے حوالہ سے حالیہ پیشرفت اور انڈس واٹر کمیشن کو مضبوط بنانے سے متعلق اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ اجلاس میں عالمی بنک میں پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ناصر کھوسہ نے عالمی بنک کے کردار اور اس کی انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی بنک کی انتظامیہ ثالث کے طور پر اپنے کردار سے آگاہ ہے۔ اجلاس نے سندھ طاس معاہدہ سے متعلق عالمی بنک کے کردار کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ بنک اس حوالہ سے مستقبل میں بھی اپنا تعمیری کردار جاری رکھے گا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
-
پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا
-
ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا
-
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی
-
صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی
-
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
-
بھارتی انتخابات:پولنگ سات مراحل میں44دن جاری رہے گی‘ہرووٹرتک پہنچیں گے.چیف الیکشن کمشنر
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال 10رمضان المبارک بمطابق 21 مارچ کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
نواز شریف آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے،لندن بھی جانے کا فیصلہ
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.