سوئی میں پک اپ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، پانچ افراد شدید زخمی

جمعرات 19 جنوری 2017 20:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پک اپ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سوئی میں پک اپ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچاد یا گیا ۔

متعلقہ عنوان :