ساہیوال کول پاورپلانٹ کونیشنل گرڈسسٹم سے منسلک کرنے کاتعمیراتی کام شروع

لاہورکے صارفین کوکل جمعہ سے ایک ہفتہ کیلئے بجلی کی بندش برادشت کرناپڑے گی،ترجمان لیسکو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 19 جنوری 2017 20:03

ساہیوال کول پاورپلانٹ کونیشنل گرڈسسٹم سے منسلک کرنے کاتعمیراتی کام ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری2017ء) : لیسکوحکام نے صارفین کو معطلع کیا ہے کہ نو تعمیرشدہ ساہیوال کول پاورپلانٹ کونیشنل گرڈسسٹم سے منسلک کرنے کے لیے یوسف والاسے لاہورآنے والی500-KVکی ٹرانسمیشن لائن کووقتی طور پربندکرناپڑرہاہے۔

(جاری ہے)

لہٰذا لاہورکے صارفین کومستقبل میں مزیدبہترپاورسپلائی کی خاطرکل بروزجمعہ سے ایک ہفتہ کے دوران بجلی کی بندش برادشت کرنی پڑے گی۔جس کے لیے لیسکومعذرت خواہ ہے۔

متعلقہ عنوان :