کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع کر دی گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 جنوری 2017 19:31

کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع کر دی گئی

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری2017ء) کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے رینجرز اختیارات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ سندھ نے 18 جنوری کو رینجرز اختیارات میں توسیع کی درخواست بھیجی تھی۔ درخواست کو وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے منظور کرکے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :