پاکستان عسکریت پسندی کے ڈھانچے کو ختم کرے تو گلے لگانے کو تیار ہیں،بھارت
پاکستان کے ساتھ کسی بھی مسئلے پر کھلے ذہن کے ساتھ بات چیت کیلئے تیا رہیں،خطے کی دو نیوکلیئر طاقتوں کے درمیان اختلافات سے مزید مسائل پیدا ہوسکتے ہیں،مسائل پر امن طریقے سے حل کرنے کے ہمیشہ سے خواہش مند ہیں اور تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ امن اور خوشحال کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا تقریب سے خطاب
جمعرات 19 جنوری 2017 20:07
(جاری ہے)
ہم دوسرے ملکوں کے عوام اور حکومتوں کا بھرپور احترام کرتے ہیں ۔مودی نے کہاکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بہتر تعلقات لازمی ہیں۔
خطے کی دو نیوکلیئر طاقتوں کے درمیان اختلافات سے مزید مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔پاکستان کے ساتھ کسی بھی مسئلے پر کھلے ذہن کے ساتھ بات چیت کیلئے تیا رہیں ۔انھوںنے کہاکہ حلف برداری کی تقریب میں پاکستانی ہم منصب کو مدعو کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ مسائل پر امن طریقے سے حل کرنے کے ہمیشہ سے خواہش مند رہے ہیں اور تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ امن اور خوشحال کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.