پبلک اکائونٹس کمیٹی نے قومی احتساب بیورو کے بجٹ ، اخراجات اور کرپشن کیسز میں اب تک ہونے والی وصولیوںکے حوالے سے تفصیل سے جائزہ لینے کا فیصلہ
،نیب کے سالانہ حسابات کی اس تناظر میں جانچ پڑتال کی جائے گی ، نیب پر خصوصی آڈٹ رپورٹ پیش ہوگی ، ادارے کی کارکردگی پر بریفنگ اور نیب پر اٹھنے والے اخراجات اور کارکردگی کا تقابلی جائزہ لیا جائے گا،معاملے پر پی اے سی کا اجلاس 2فروری کوہوگا
جمعرات 19 جنوری 2017 20:07
(جاری ہے)
شیڈول کے تحت یکم فروری کو انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ٹیلی کمیونیکیشن کے حسابات پر آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا۔
2فروری کو نیب حسابات کے سالانہ حسابات کی جانچ پڑتال ہوگی ۔ 14فروری کو پبلک اکائونٹس کمیٹی نے وزارت ریلویزکی کاکردگی پر بریفنگ مانگ لی،ریلویز جائیدادوں بالخصوص ریال،پام اورکنٹری کلب کی جائیداد کی مومودہ صورتحال پر رپورٹس طلب کی گئی ہیں ۔ اس خبررساں ادارے کے مطابق تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے متعلق عدالتی کیسز میں موثرپیروی کیلئے کارکردگی رپورٹس طلب کی گئی ہیں ۔ یاد رہے کہ ان عدالتی کیسز کی وجہ سے مختلف سرکاری اداروں کے 400ارب روپے سے زائد رقوم پھنسی ہیں ۔ پی اے سی نے وزارتوں اور اداروں کی طرف سے قومی خزانے کی ان رقوم کی وصولیوں کیلئے ۔کیسز کی فعال انداز میں پیروی نہ کرنے کا نوٹس لیا ہے ان اداروں کو قانونی خدمات حاصل کرنے کا صاف شفاف طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔(خ م+اع)مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.