سرد جنگ کے خاتمے ، نائن الیون کے واقعات ، شام کی جنگ اور داعش کے وجود میں آنے کے بعد عالمی حالات بڑی تیزی سے بدلے ہیں، سرد جنگ کے وقت دنیا دو قطبی تھی، سویت یونین کے انہدام کے بعد امریکا واحد سپر پاور بن گیا،دنیا یک قطبی ہو گئی، حالات نے ایک بار بھر نئی کروٹ لی ،دنیامیں طاقت کے نئے مراکز ابھر رہے ہیں، عالمی امن و سلامتی کو اب بھی سنگین خطرات لاحق ہیں،چین ، روس اور یورپ عالمی فیصلہ سازی پر اثر انداز ہوتے ہیں،موجودہ صورتحال میں پاکستان کی اہمیت کسی طور پر کم نہیں ہوئی ، روس کے ساتھ ہمارے تعلقات بڑھ رہے ہیں، مایوس ہونے کی کوئی ضرورت نہیں،بین الاقوامی تنہائی اور خارجہ پالیسی کی ناکامی کے پروپیگنڈے پر یقین نہ کیا جائے،پاکستان کے ریاستی اداروں نے اہداف مقرر کر کے کام جاری رکھا ہوا ہے
صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج میں ملکی اور غیر ملکی زیر تربیت افسران اور فیکلٹی ممبران سے خطاب
جمعرات 19 جنوری 2017 20:03
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.