ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 87لاکھ ڈالر کمی، ذخائر 23 ارب 19 کروڑ ڈالر ہوگئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 جنوری 2017 19:10

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری2017ء) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بڑھتے ہوئے ملکی زرمبادلہ ذخائر کو بریک لگ گئی ہے۔

(جاری ہے)

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ذخائر میں 87لاکھ ڈالر کمی واقع ہوئی ہے۔ کمی کے بعد کل ذخائر 23 ارب 19 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ تاہم مرکزی بینک کے ذخائر 5 کروڑ ڈالر اضافے سے 18 ارب 36 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :