Live Updates

عمران خان ،جہانگیر خان ترین، شاہ محمود ودیگرکا ایم پی اے عارف عباسی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کااظہار

جمعرات 19 جنوری 2017 20:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،جہانگیر خان ترین، شاہ محمود قریشی، اعجازاحمدچوہدری، میاںمحمودالرشید،سید صمصام علی بخاری، عبدالعلیم خان سمیت ممبران صوبائی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے عارف عباسی کی والدہ کے انتقال پرگہر ے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِرحمت میںجگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائے ۔ آمین!
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات