بلا ول بھٹو کے پنجا ب میں سیا ست کے آغاز سے سیا سی مخا لفین میںکھلبلی مچ گئی ہے ،مو لا بخش چا نڈیو

پیپلز پا ر ٹی پنجاب سے سیا سی نو گو ایریا ز کا خا تمہ کر کے رہیگی رینجرز اختیا را ت میں تو سیع کا معا ملہ اس با ر بھی با احسن خو بی حل کرلیا جا ئیگا ،نا ن ایشو ز کی سیا ست کر نیوالوں کو سخت ما یو سی کا سا منا کر نا پڑ ے گا،بیان

جمعرات 19 جنوری 2017 19:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیو نے کہا ہے کہ بلا ول بھٹو زر دا ر ی نے پنجا ب میں سیا ست کا آغا ز کر دیا ہے جس کے بعد ان کے سیا سی مخا لفین میںکھلبلی مچ گئی ہے پیپلز پا ر ٹی پنجاب سے سیا سی نو گو ایریا ز کا خا تمہ کر کے رہیگی ۔پیپلز پا ر ٹی چیئرمین بلا ول بھٹو زر دا ری مخا لفین کے لئے خوف کا نیا نا م ہیں وہ ایک نو جوان اور مدبر سیا ست دا ن ہیں،انکا مزید کہنا ہے کہ رینجرز اختیا را ت میں تو سیع کا معا ملہ اس با ر بھی با احسن خو بی حل کرلیا جا ئیگا ،نا ن ایشو ز کی سیا ست کر نے والوں کو سخت ما یو سی کا سا منا کر نا پڑ ے گا۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔مو لا بخش چا نڈیو نے مزید کہا کہ نو از شریف کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے انکے اپنے ہی دشمن ہیں طلا ل چو ہدری اور انکے دیگر ساتھیو ں نے پہلے پر ویز مشرف کو ڈبو یا اور اب نواز شریف کے ساتھ بھی وہی کر نے جا ر ہے ہیں ۔

(جاری ہے)

مو لا بخش چا نڈیو نے متنبہ کیا کہ طلا ل چو ہدر ی اپنی زبان سنبھال کر استعما ل کریں سیا سی تنقید کر نی چا ہئے لیکن بد زبا نی قا بل قبو ل نہیں ہے ن لیگ کے رہنما بدزبا نی کر کے یہ چاہتے ہیں کہ ہم بھی ان کی قیا دت کے خلا ف بو لیں مو لا بخش چا نڈیو نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زر دار ی پاکستا ن میں حقیقی جمہوریت کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں اور وہ ملکی سیاست میں مکمل طو ر پر شامل ہو چکے ہیں اور وہ عوام کے مسائل سے بخو بی واقف ہیں بلا ول بھٹو زر دا ر ی نے ابھی تو پنجا ب سے سیا ست کا آغا ز کیا ہے اور ابھی تو لوگو ں کو ہما ر ی جدو جہد کی انتہا دیکھنی پڑ یگی ۔

مولابخش چا نڈیو نے مزید کہا کہ بلا ول بھٹو زر دا ر ی اپنے نا نا شہید ذوالفقا ر علی بھٹو اور والدہ شہید بے نظیر بھٹو کاعکس ہیں شہید ذوالفقا ر علی بھٹو صر ف پیپلز پار ٹی کے با نی ہی نہیں بلکہ وہ ملک میں جمہو ریت کے بھی با نی تھے ۔ مو لا بخش چا نڈیو کا مزید کہناتھا کہ رینجرز اختیا را ت میں تو سیع کا معا ملہ اس با ر بھی با احسن خو بی حل کرلیا جا ئیگا کیو نکہ کرا چی میں امن و اما ن کی بحا لی کے لئے بے مثا ل کا میا بیا ں حا صل کیں ہیں ۔

نا ن ایشو ز کی سیا ست کر نے والوں کو سخت ما یو سی کا سا منا کر نا پڑ ے گا۔سندھ حکومت نے ہمیشہ صوبے کی پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کامیابیوں کو سراہا ہے ۔رینجرز اختیارات کا معاملہ تکراری ہے ہی نہیں مشیر اطلا عا ت سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے عوام کو ہمیشہ نا ن ایشوز میں اُلجھا نے کی نا کا م کو شش کی ہے۔پی ٹی آئی والو ں کوسندھ سے زیا دہ خیبر پختو نخوا ہ کے عوام پر زیا دہ تو جہ دینی چا ہئے کیو نکہ وہا ں کے عوام کی حا لت گزشتہ دور سے بھی زیا دہ خراب ہے انہو ں نے گڈ گورننس کا دعوی کر نے والے صوبہ کے پی کے میں سر کا ر ی کتا ب طلبہ تک نہیں پہنچ سکی اور وہ کبا ڑیئے کی دکا ن پر بک رہی ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ عمران خان نے بھی ہمیشہ ملکی مسائل سے ہٹ کر سیا ست کی ہے اور انہیں ہمیشہ نا کا می کا سامنا کر نا پڑا ہے ۔ہر با ر کی طر ح اس با ر بھی رینجر ز کے اختیا را ت کا معا ملہ حل کر لیا جا ئے گا کیو نکہ سندھ حکومت امن و اما ن کے حوالے سے کو ئی سمجھو تہ نہیں کرے گی اس نے ہمیشہ صوبہ میں امن کے قیا م اور امن کے قیام کے لئے کی جا نے والی پو لیس اور رینجرز کی مشترکہ کا وشوں کو سرا ہا ہے اور اس کی حواصلہ افزا ئی کی ہے ۔مولابخش چا نڈیو نے مزید کہا کہ عوام کو سہو لت با ہم پہنچا نے کے لئے پیپلز پا ر ٹی نے ہمیشہ عوام دوست فیصلے کئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :