بلاول بھٹو کی فیصل آباد آمد کے موقع پر شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم

جمعرات 19 جنوری 2017 19:05

بلاول بھٹو کی فیصل آباد آمد کے موقع پر شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درہم ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) چیئر میں پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی فیصل آباد آمد کے موقہ پر شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز پیپلز پارٹی کے چیئر مین کی آمد کے موقہ پر شہر بھر میں ٹریفک کا نظام درہم بر ہم رہا ضلع کو نسل چوک شہر کا میں دا خلی دروازہ ہو نے کی وجہ سے چوک گھنٹہ گھر سے ملحقہ آٹھوں بازاروںمیں خریداری کی غرض آنے والے شہریوں کو سخت پریشا نی کا سا منا رہ کے لیے دوردراز سے آئے لو گ ٹریفک مشکلات کی وجہ سے بغیر خریداری واپس جا نے پر مجبور ہو ئے ۔

متعلقہ عنوان :