فیصل آباد، ریلی میں پیپلز پارٹی کے جیا لوں کا سندھی نغموں پر ڈا نس

جمعرات 19 جنوری 2017 19:05

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2017ء) پیپلز پارٹی کے جیا لوں کا سندھی نغموں پر سندھی ڈا نس تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی آمد کے موقہ پر جیا لے اور جیا لیاں سندھی نغموں پر ڈانس کر کے پیپلز پارٹی سے اپنی محبت کا اظہار کرتی رہی پیپلز پارٹی کے ترانوں کی گونج صبح سے پورے شہر میں گو نجتی رہی مختلف علاقوں سے جیا لے ٹو لیوں کی شکل میں اپنے قا ئد کے استقبال کے لیے کینال روڈ پر جمع ہو تے رہے ۔

متعلقہ عنوان :