بلوچستان سے تعلق رکھنے والے افسران کی بیرون ملک تعیناتی کی پالیسی سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری

جمعرات 19 جنوری 2017 18:10

اسلام آباد ۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے گریڈ 20 اور 21 کے افسران کی بیرون ملک تعیناتی کی پالیسی سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رپورٹ سینٹ میں پیش کرنے کی مدت میں 15 دن توسیع کی منظوری دیدی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود نے اس سلسلے میں تحریک پیش کی جس کی منظوری دیدی گئی۔

متعلقہ عنوان :