بلوچستان‘ فاٹا اور خیبر پختونخوا میں یو ایس ایف کے منصوبوں پر عملدرآمد میں مشکلات سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینٹ میں پیش کردی گئی

جمعرات 19 جنوری 2017 18:10

اسلام آباد ۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) بلوچستان‘ فاٹا اور خیبر پختونخوا میں یو ایس ایف کے منصوبوں پر عملدرآمد میں مشکلات سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ سینٹ میں میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر شاہی سید نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :