فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج واہ کینٹ کے طلباء اور اساتذہ نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 19 جنوری 2017 18:10

اسلام آباد ۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج واہ کینٹ کے طلباء اور اساتذہ نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے بتایا کہ گورنمنٹ ڈگری کالج واہ کینٹ کے طلباء اور اساتذہ گیلری میں ایوان کی کارروائی دیکھنے کے لئے موجود ہیں ہم ان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔