کے سی سی اے پریذیڈنٹ کپ میں زون 4 کی ٹیموں کے ڈراز

جمعرات 19 جنوری 2017 17:33

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) کے سی سی اے زون 4 کے سیکریٹری شمیم انور صدیقی نے زون 4 سے الحاق شدہ ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ کے سی سی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون 4 کی ٹیموں کے ڈراز زیڈ اے اسپورٹس، ماڈل کالونی سے حاصل کرلیں۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا افتتاح ہو چکا ہے جبکہ راؤنڈ کے میچز 25 جنوری سے کراچی کے مختلف گراسی گراؤنڈز پر کھیلے جائیں گے۔