ٹنڈو محمد خان، نارکوٹیکس فورس حیدرآباد کی کارروائی ،ایک منشیات فروش گرفتار

جمعرات 19 جنوری 2017 17:25

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) نارکوٹیکس فورس حیدرآباد کی خصوصی ایک ٹیم نے ٹنڈومحمدخان شہر کے علاقے ٹالپور کالونی میں چھاپہ مار کر منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص پیرو کمہار کوگرفتار کرکے اپنے ہمراہ لے گئی ۔

متعلقہ عنوان :