اے ٹی او نثارہنجرا کی ایکسائز ٹیم کے ہمراہ فیض آباد میں داخلی ناکے پر 500 سے زائد گاڑیوںکی چیکنگ

ان ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی ،ْغیر نمونہ نمبر پلیٹس پر 38 گاڑیوں کے چالان ،چار لاکھ سے زائد جرمانہ

جمعرات 19 جنوری 2017 17:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مریم ممتاز کی ہدایت پر ای ٹی او نثار ہنجرا نے ایکسائز کی ٹیم کے ہمراہ فیض آباد میں داخلی ناکے پر 500سے زائد گاڑیوں کی چیکنگ کی اس دور ان ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی ،ْغیر نمونہ نمبر پلیٹس پر 38 گاڑیوں کے چالان کئے اورچار لاکھ89ہزار 570 روپے جرمانہ کیا ۔

(جاری ہے)

ای ٹی وی کے ساتھ انسپکٹر ز باسط خان ،ْ نصیر خان ،ْ عمران عباس اور کانسٹیبلان طارق سلطان ،ْ محمد اشرف اور نور الٰہی شامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :