پیپلز پار ٹی نے پنجا ب میں سیا سی سر گر میو ں کا آغا ز کر دیا ہے ،مو لا بخش چا نڈیو
بلا ول بھٹو زر دا ری مخا لفین کے لئے خوف کا نیا نا م ہیں وہ ایک نو جوان اور مدبر سیا ست دا ن ہیں،مشیر اطلاعات سندھ
جمعرات 19 جنوری 2017 16:57
(جاری ہے)
مو لا بخش چا نڈیو نے متنبہ کیا کہ طلا ل چو ہدر ی اپنی زبان سنبھال کر استعما ل کریں سیا سی تنقید کر نی چا ہئے لیکن بد زبا نی قا بل قبو ل نہیں ہے ن لیگ کے رہنما بدزبا نی کر کے یہ چاہتے ہیں کہ ہم بھی ان کی قیا دت کے خلا ف بو لیں مو لا بخش چا نڈیو نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زر دار ی پاکستا ن میں حقیقی جمہوریت کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں اور وہ ملکی سیاست میں مکمل طو ر پر شامل ہو چکے ہیں اور وہ عوام کے مسائل سے بخو بی واقف ہیں بلا ول بھٹو زر دا ر ی نے ابھی تو پنجا ب سے سیا ست کا آغا ز کیا ہے اور ابھی تو لوگو ں کو ہما ر ی جدو جہد کی انتہا دیکھنی پڑ یگی ۔
مولابخش چا نڈیو نے مزید کہا کہ بلا ول بھٹو زر دا ر ی اپنے نا نا شہید ذوالفقا ر علی بھٹو اور والدہ شہید بے نظیر بھٹو کاعکس ہیں شہید ذوالفقا ر علی بھٹو صر ف پیپلز پار ٹی کے با نی ہی نہیں بلکہ وہ ملک میں جمہو ریت کے بھی با نی تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.