کلفٹن میں ڈیپ واٹرکنٹینر ٹرمینل بنانے کا معاملہ ،سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کردیئے
جمعرات 19 جنوری 2017 16:57
(جاری ہے)
دوران سماعت درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پورٹ جو کلفٹن پر بنائی گئی ہے وہ ایسٹ سے نہیں ویسٹ سے بنانا چائیے تھا،ایسٹ میں بنانے سے لیاری اور بلوچستان سے راستے نہیں ملے گا کیونکہ ایسٹ میں بنانے سے 200 بلین ڈالر کا خرچہ لگے گا اور شہری آبادیوں میں ہیوی کنٹینر سے عوام کو نقصان ہوگاجبکہ پورٹ ایسٹ میں بننے سے کلفٹن کے سمندری کنارے کو نقصان بھی ہوگا۔
ایسٹ میں بننے والے پورٹ کی وجہ سے سمندر میں موجود قدرتی وسائل کو بھی خطرہ لاحق ہے۔بعدازاں عدالت نے وفاقی وصوبائی حکومتوں، ایڈمنسٹریٹر کراچی اور دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.