چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے آفیشل ویب سائٹ کا اجراء

جمعرات 19 جنوری 2017 16:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے آفیشل ویب سائٹ www.cpec.gov.pk کا اجراء کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ویب سائیٹ پر سی پیک کے حوالے سے معلومات، منصوبوں کی تفصیلات اور میڈیا کے لئے اطلاعات فراہم کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :