انسداد دوہشتگردی کی عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ملتوی

جمعرات 19 جنوری 2017 16:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی کی عدالت میں ہونا تھی تاہم طبیعت ناساز ہونے کے باعث جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :