رہنماءپیپلزپارٹی شرمیلافاروقی کادیورکی شادی میں رقص،ماحول کوگرمادیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 19 جنوری 2017 16:18

رہنماءپیپلزپارٹی شرمیلافاروقی کادیورکی شادی میں رقص،ماحول کوگرمادیا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری2017ء) :پیپلزپارٹی کی متحرک رہنماء شرمیلافاروقی نے دیورکی شادی میں رقص کرکے ماحول کوگرمادیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنماء شرمیلافاروقی نے اپنے دیورکی شادی میں اپنے شوہرکے ساتھ ”بھیگی بھیگی سڑکوں پہ میں تیراانتظارکروں،دھیرے دھیرے دل کی زمیں کوتیرے ہی نام کروں“کے گانے پررقص کیا۔جس سے تقریب کے شرکاء جھوم اٹھے۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیں

متعلقہ عنوان :