بلاول بھٹوکا شیخوپورہ میں گاڑی کے سن رؤف سے باہرآکرخطاب،بہنیں پریشانی میں مبتلا

بلاول کے ساتھی ان کوگاڑی سے باہرنہ آنے دیں،بلاول کوگاڑی کے سن رؤف میں کیوں آنے دیا جارہا ہے۔بختاوربھٹوکابیان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 19 جنوری 2017 15:54

بلاول بھٹوکا شیخوپورہ میں گاڑی کے سن رؤف سے باہرآکرخطاب،بہنیں پریشانی ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری2017ء) :چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرادری کے شیخوپورہ میں گاڑی کے سن رؤف سے باہرآکرخطاب کرنے پربہنوں کوبلاول کی فکرہونے لگ گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹوکی بہنوں نے کرپشن کیخلاف ریلی میں شریک رہنماؤں کوہدایت کی ہے کہ بلاول بھٹوزرداری کوگاڑی سے باہرنہ آنے دیاجائے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بلاول بھٹوکوخطاب کیلئے گاڑی سے باہرنہ آنے دیاجائے۔بختاوربھٹونے بلاول کے ہمراہ پارٹی کے سیاسی رہنماؤں کوہدایت کی ہے کہ بلاول بھٹوکاخاص خیال رکھا جائے۔ بختاوربھٹونے کہاکہ بلاول کوگاڑی کے سن رؤف میں کیوں آنے دیاجارہاہے۔

متعلقہ عنوان :