کراچی سےلاہورجانےوالی بزنس ٹرین میں3مسافر لٹ گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 19 جنوری 2017 15:13

ساہیوال (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری2017ء) :کراچی سےلاہورجانےوالی بزنس ٹرین میں تین مسافر لٹ گئے۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق کراچی سےلاہورجانےوالی بزنس ٹرین میں تین مسافروں‌ کونامعلوم افراد نے نشہ آور چیز کھلا بے کردیا۔

(جاری ہے)

جس کے بعد ملزمان نے مسافروں کولوٹ‌کرفرار ہوگئے۔نامعلوم ملزمان تینوں مسافروں کا سامان اور نقدی لےکر راستے میں کہیں فرار ہوئے ہیں۔ تاہم مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :