’’سوال پوچھنے کے کتنے پیسے ملے‘‘ پانامہ سے پریشان حال دانیال صحافی پر چڑھ دوڑے
’’پیسے لینے والوں کی شکلیں نظر آجاتی ہیں‘‘صحافیوں نے بھی کھری کھری سنا دیں
جمعرات 19 جنوری 2017 15:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز سپریم کورٹ سے جوں ہی باہر میڈیا پر بات کرنے کے لئے آئے تو صحافی نے ان سے ایک سوال کیا جس پر دانیال عزیز آپے سے باہر ہو کر صحافی کو جواب دینے لگے کہ تمہیں اس سوال پوچھنے کے کتنے پیسے ملے ہیں جس پر وہاں پر موجود صحافی بھی پھٹ پڑے اور دانیال عزیز کو جواب میں کہا کہ پیسے لینے والوں کی شکلیں واضح طور پر نظر آرہی ہیں جس کے بعد دانیال عزیز فوری طور پر وہاں سے رفوچکر ہو گئے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.