ریحام خان کی والدہ انتقال کرگئیں

جمعرات 19 جنوری 2017 15:13

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام کی والدہ انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق ریحام کی والدہ سعیدہ نیئر قضائے الہی سے انتقال کرگئیں ، وفات کی خبر کے ساتھ ان کے عزیز ورشتہ دار مانسہرہ پہنچ گئے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :