عمران خان ٹرائل اور کمیشن کے کام میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں، مسلم لیگ(ن)
تحریک انصاف والے بی بی سی کی پرانی رپورٹ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے انکے حق میں فیصلہ نہ آیا تو پہلے کی طرح عدلیہ اور اداروں کو برا بھلا کہا جائے گا،دانیا ل عزیز اورطارق فضل کی گفتگو
جمعرات 19 جنوری 2017 15:13
(جاری ہے)
انٹرنیشنل اداروں تک ہاتھ پھیلائے جا رہے ہیں ۔ پی ٹی آئی کیس کے طریقہ کارپر تذبذب کا شکار ہے اور عمران خان اب صرف غلط بیانی کا کیس لڑ رہے ہیں ۔
اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف عدالت عظمی کے ججز کو دبا میں لانے کی کوشش کر رہی ہے اور انہیں پریشر میں لا رہی ہے ۔ ایک طرف مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے اور اسی پر جلسے جلوس کیے جا رہے ہیں جس کا مقصد یہی ہے کہ عدالت کو دبا میں لایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ عدالتیں دبائو میں نہیں ہیں اور نہ ہی اتنی آسانی سے دبا ئو میں آسکتی ہیں تاہم پی ٹی آئی والے عدلیہ کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔طارق فضل چودھری کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف والے یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اگر انکے حق میں فیصلہ نہ آیا تو پہلے کی طرح عدلیہ اور اداروں کو برا بھلا کہا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.