پیپلزپارٹی ریلی: بلاول بھٹو کو ندیم افضل چن نے امام ضامن باندھا

جمعرات 19 جنوری 2017 15:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2017ء) پیپلزپارٹی کی ریلی کی قیادت سے پہلے ندیم افضل چن نے بلاول بھٹو زرداری کو ’’امام ضامن‘‘ باندھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لئے نکالی جانیوالی ریلی کے آغاز سے قبل پارٹی رہنما افضل چن نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کو امام ضامن باندھا ،اس موقع پر جیالوں نے ناشتے پر خوب ہاتھ صاف بھی کئے،یہ ریلی 19جنوری کو لاہور ٹھوکر نیاز بیگ سے شروع ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :