ن لیگ کےسینیٹرچودھری تنویراورپی ٹی آئی کےاسکواڈ کی گاڑیوں میں تصادم

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 جنوری 2017 14:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) ن لیگ کے سینیٹرچودھری تنویراور پی ٹی آئی کے اسکواڈ کی گاڑیوں میں تصادم ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک تشویش ناک حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ ن کے سینیٹر چودھری تنویر اور تحریک اںصاف کے سربراہ عمران خان کے اسکواڈ کی گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ تصادم پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے تیز رفتاری کے باعث ہوا۔ تصادم میں کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم کسے بھی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملیں۔

متعلقہ عنوان :