ڈاکٹر عباد الله پارلیمانی سیکریٹری برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مقرر

جمعرات 19 جنوری 2017 14:56

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے حلقہ این اے 31 شانگلہ سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عباد الله کو پارلیمانی سیکریٹری برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :