Live Updates

پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان نے اپنی انگوٹھی کا راز بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 جنوری 2017 14:19

پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان نے اپنی انگوٹھی کا راز بتا دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی انگوٹھی اکثر ہی خبروں کی زینت بنی رہتی ہے ۔ آج بھی سپریم کورٹ کے باہر کپتان کی میڈیا ٹاک کے دوران ایک صحافی نے ان سے دریافت کیا کہ خان صاحب! یہ انگوٹھی آپ کو کس نے دی؟ جس پر کپتان نے جواب دیا کہ یہ انگوٹھی مجھے ولید اقبال نے دی تھی، ولید اقبال یہ انگوٹھی مولانا رومی کے مزار سے لائے تھے۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ ولید اقبال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے پوتے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :